Allama Iqbal

Allama Iqbal

@AllamaIqbal2

Followers8.9K
Following922

Allama Sir Dr Muhammad Iqbal Poet of the East Urdu Poetry & Quotes

Joined on September 07, 2011
@AllamaIqbal2 Statistics

We looked inside some of the tweets by @AllamaIqbal2 and found useful information for you.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
17 days
Average replies
0
Average retweets
8
Average likes
30
Tweets with photos
5 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
0 / 100
Fun Fact

40% of registered Twitter users have never sent a single tweet.

یہ دَور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اﷲ

1
20
58

خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اﷲ خودی ہے تیغ، فَساں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اﷲ

0
11
40

یہ دَور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اﷲ

0
8
27

یہ نغمہ فصلِ گُل و لالہ کا نہیں پابند بہار ہو کہ خزاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اﷲ

0
8
32

اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اﷲ

1
10
30

مِٹا دیا مرے ساقی نے عالمِ من و تو پِلا کے مجھ کو مئے ’لاَ اِلٰہَ اِلاَّ ھُو‘

0
16
44

تُو مری رات کو مہتاب سے محروم نہ رکھ ترے پیمانے میں ہے ماہِ تمام اے ساقی!

0
8
33

لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی

0
10
32

کانٹا وہ دے کہ جس کی کھٹک لازوال ہو یا رب، وہ درد جس کی کسک لازوال ہو!

1
11
39

عروجِ آدمِ خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں کہ یہ ٹُوٹا ہوا تارا مہِ کامل نہ بن جائے

0
8
29

اقبالؔ! کس کے عشق کا یہ فیضِ عام ہے رومی فنا ہُوا، حبَشی کو دوام ہے

0
9
42

فقیرِ راہ کو بخشے گئے اسرارِ سُلطانی بَہا میری نوا کی دولتِ پرویز ہے ساقی

0
2
23

نہیں ہے نا اُمید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بہت زرخیز ہے ساقی

0
10
35

نہ اُٹھّا پھر کوئی رومیؔ عجم کے لالہ‌زاروں سے وہی آب و گِلِ ایراں، وہی تبریز ہے ساقی

0
4
22

اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اﷲ

0
6
21

یہ نغمہ فصلِ گُل و لالہ کا نہیں پابند بہار ہو کہ خزاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اﷲ

0
4
20

یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ و پیوند بُتانِ وہم و گُماں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اﷲ

0
6
23

یہ دَور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اﷲ

0
5
17

خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اﷲ خودی ہے تیغ، فَساں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اﷲ

1
4
20
Next Page